EPAPER
گزشتہ کچھ برسوں میں جب سے ملک کے تفریحی پلیٹ فارمس پراوٹی ٹی(اوور دی ٹاپ) کا ظہور ہوا ہے مختلف کنٹینٹ چینلوں پر سائنس فکشن کی فلموں کا سیلاب آیا ہوا ہے۔
August 25, 2024, 5:26 PM IST
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی فلاح و بہبود نے جمعہ کو میڈیکل کالجوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ گریجویٹ طلبہ کے کنووکیشن کے موقع پر موجودہ کالی پوشاک اور تکونی ٹوپی کے بجائے ہندوستانی ثقافت سے مماثل کوئی لباس کا خاکہ تیار کریں۔ ساتھ ہی یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کالج اپنے مجوزہ خاکے مرکز کو ارسال کریں جسے مرکزی ہیلتھ سیکریٹری کے ذریعے منظور کیا جائےگا۔
August 23, 2024, 10:08 PM IST
مرکز نے بدھ کو اعلان کیا کہ یونیورسٹی اور کالجوں میں اسسٹنٹ پروفیسر کی پوسٹ کیلئے منعقد کیا جانے والا یو جی سی این ای ٹی( نیٹ) کا امتحان منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق پیپر لیک کے شبہ اور امتحان میں سمجھوتہ کرنے کی وجہ سے یہ امتحان منسوخ کیا جا رہا ہے۔ مرکز نے اس معاملے کی تفتیش سی بی آئی کے حوالے کی گئی۔
June 20, 2024, 3:55 PM IST
وزیر برائے طبی تعلیم سے میٹنگ میں ایک بار پھر زبانی یقین دہانی کروائی گئی ، اعلان کے مطابق ڈاکٹروں نے اپنے کام بند کر دیا۔
February 23, 2024, 11:26 AM IST