EPAPER
اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے ایک مبینہ فراڈ کیس میں بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے اور آلوک ناتھ سمیت ۲۲؍ دیگر افراد کے نام سامنے آئے ہیں۔ یہ کیس لونی اربن ملٹی اسٹیٹ کریڈٹ اینڈ تھرفٹ کوآپریٹو سوسائٹی سے منسلک ہے، جس نے مبینہ طور پر عوام کو بڑے منافع کے وعدوں سے دھوکہ دیا۔
October 25, 2025, 3:22 PM IST
