Inquilab Logo Happiest Places to Work

american tv show

امریکاز گوٹ ٹیلنٹ: چینی اداکار نے ۸؍ روبوٹس کے ساتھ دھوم مچا دی، جج حیران

چین کے ۲۶؍ سالہ اداکار وو یوفی نے امریکاز گوٹ ٹیلنٹ (AGT) کے اسٹیج پر آٹھ ہیومنائیڈ روبوٹس کے ساتھ منفرد رقص پیش کرکے ججوں اور ناظرین کو حیران کر دیا۔ ’’فلائنگ بگ‘‘ کے نام سے مشہور یوفی کی پرفارمنس میں جدید روبوٹکس اور رقص کا منفرد امتزاج دیکھنے کو ملا۔ ججوں نے اس ایکٹ کو ’’عجیب لیکن شاندار‘‘ قرار دیتے ہوئے متفقہ طور پر اگلے مرحلے کیلئے منتخب کر لیا، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی اس پرفارمنس نے زبردست توجہ حاصل کی۔

June 04, 2026, 4:20 PM IST

ماشاڈو سے نوبیل لینے پر جمی کیمل کی ٹرمپ پر تنقید، کہا ہم شرمندگی سے مر جائیں گے

مشہور امریکی میزبان جمی کیمل نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے حالیہ منظر پر طنزیہ انداز میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کیمل نے اپنے شو میں کہا کہ ٹرمپ کا یہ عمل شرمندگی کا باعث اور مضحکہ خیز ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ردِعمل کی لہر پیدا کر دی ہے۔

January 17, 2026, 8:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK