• Wed, 25 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

amrita singh

اوری نے امرتا سنگھ اور سارہ علی خان سے بدلہ لینے کی دھمکی دی

اوری نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں سارہ علی خان کے ساتھ کئی برس پرانی دوستی ختم ہونے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ جب انہیں زندگی کے مشکل دور میں سارہ کی مدد اور ساتھ کی ضرورت تھی تو اداکارہ نے ان سے رابطہ تک نہیں کیا۔

November 03, 2026, 5:54 PM IST

ہم اسکول میں تھے جب سیف کی شادی کی خبر ملی: سوہا اور صبا علی خان

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی بہنیں سوہا اور صبا علی خان نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے بھائی کی امریتا سنگھ سے شادی کی اطلاع گھر سے نہیں بلکہ اسکول میں ملی تھی۔ دونوں بہنوں نے بتایا کہ وہ اس وقت اسکول میں زیرِ تعلیم تھیں اور پرنسپل کے دفتر سے انہیں بلا کر کہا گیا کہ میڈیا میں چلنے والی خبروں کے بارے میں کسی سے کوئی بات نہ کریں، کیونکہ اس وقت تک خبر کی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔

August 06, 2026, 9:07 PM IST

ابراہیم ہینڈسم ہے مگر اس کی فلم (نادانیاں) بالکل اچھی نہیں تھی: شرمیلا ٹیگور

ابراہیم علی خان کی دادی شرمیلا ٹیگور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ’’ابراہیم علی خان ہینڈسم ہیں مگر ان کی فلم ’’نادانیاں‘‘ بالکل اچھی نہیں تھی۔‘‘ یاد رہے کہ نیٹ فلکس کی فلم ’’نادانیاں‘‘کے ذریعے ابراہیم علی خان نے اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔

April 15, 2025, 3:57 PM IST

امرتا سنگھ نے فلموں میں کئی شاندار کردار ادا کئے ہیں

بالی ووڈ میں، امرتا سنگھ کا شمار ایسی اداکارہ کےطورپرہوتاہےجنہوں نے ۸۰ء اور ۹۰ءکی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے شائقین کو بہت محظوظ کیا۔

February 09, 2025, 11:07 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK