• Thu, 17 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

anil kapoor

عالیہ بھٹ اور شروری کی فلم ’’الفا‘‘ ۲۸؍ اگست کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی

سنیما گھروں میں ریلیز کے دو ماہ سے زائد عرصے بعد عالیہ بھٹ اور شروری کی اسپائی ایکشن فلم ’’الفا‘‘ اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ شیو راویل کی ہدایتکاری میں بننے والی یش راج فلمز کی اس فلم کو ناقدین اور ناظرین کی جانب سے ملا جلا ردِعمل ملا تھا۔ نیٹ فلکس نے تصدیق کی ہے کہ فلم ’’الفا‘‘ ۲۸؍ اگست کو ناظرین کے لیے دستیاب ہوگی۔

August 27, 2026, 8:09 PM IST

اکشے کمار کا اشارہ: ’’ویلکم ۴‘‘ میں نانا پاٹیکر اور انیل کپور کی واپسی ممکن

’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ میں نانا پاٹیکر اور انیل کپور کی غیر موجودگی پر مداحوں کی مایوسی کے بعد اکشے کمار نے پہلی بار اس معاملے پر کھل کر بات کی ہے۔ اداکار نے کہا کہ ویلکم فرنچائز ایک خاندان کی طرح ہے اور اگر ’’ویلکم ۴‘‘ بنتی ہے تو شائقین اصل ٹیم کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھ سکیں گے۔

June 27, 2026, 3:23 PM IST

آج کے ناظرین ’مین کریکٹر انرجی‘ سے وابستہ ہوتے ہیں : انل کپور

بالی ووڈ اداکار انل کپور کا ماننا ہے کہ آج کے ناظرین روایتی ہیرو ہیروئن کی تعریفوں سے آگے بڑھ چکے ہیں اور وہ ایسے کرداروں سے جڑتے ہیں جن میں قیادت، ہمت اور کہانی کو آگے بڑھانے کی صلاحیت ہو۔

June 26, 2026, 6:43 PM IST

’’الفا‘‘ کا دھماکہ خیز ٹریلرجاری،عالیہ بھٹ، شروری کی بوبی کےخلاف فیصلہ کی جنگ

یش راج فلمز کی جاسوسی کائنات (YRF Spy Universe) کی پہلی خاتون مرکزی جاسوس فلم ’’الفا‘‘ کا طویل انتظار کے بعد ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں عالیہ بھٹ اور شروری جاسوسوں کے کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ بوبی دیول مرکزی ویلن کے روپ میں نظر آئیں گے۔

June 17, 2026, 2:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK