EPAPER
آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ میں ۴۵۰؍ وکٹیں مکمل کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے آسٹریلوی تیز گیند باز بن گئے ہیں۔ اسٹارک نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں تیسرے دن کھیل کے آغاز پر وین مولڈر کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔
October 20, 2026, 6:59 PM IST
مایہ نازگلوکارہ آشا بھوسلے کا اتوارکو ممبئی میں ۹۲؍ برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر ہندوستانی کرکٹ حلقے نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
April 12, 2026, 6:52 PM IST
آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کے آغاز سے قبل ہندوستانی کرکٹ کے لیجنڈ انل کمبلے اور جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈیولیرس نے نوجوان بلے باز ابھیشیک شرما کی کارکردگی اور ان کے کھیل کے انداز پر تفصیلی گفتگو کی۔
March 20, 2026, 3:10 PM IST
ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز میزبان ٹیم کو ورلڈ ٹیسٹ چمپئن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جیواسٹار کے پوسٹ میچ شو کرکٹ لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے جیواسٹار کے ماہر انیل کمبلے نے پچ پر ہندوستان کی مشکلات، بیٹنگ کی کمزوری اور دوسری اننگز میں کپتان شبھمن گل کی غیرموجودگی پر روشنی ڈالی۔
November 16, 2025, 9:31 PM IST
