EPAPER
بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے لیجنڈری کامیڈین اسرانی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔تجربہ کار اداکار اور کامیڈین گووردھن اسرانی کا پیر کو انتقال ہوگیا تھا۔ان کے انتقال سے انڈسٹری میں صدمے کی لہر دوڑ گئی۔
October 21, 2025, 7:53 PM IST
اداکار انو کپور کو اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے بارے میں ایک متنازع بیان دینے کے بعد سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا سامنا ہے۔ انو کپور نے ایک حالیہ بات چیت میں تمنا کے گانے ’’آج کی رات‘‘ سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے اداکارہ کے جسم کو ’’دودھیا بدن‘‘ قرار دیا، جس پر صارفین نے انہیں بے ہودہ اور غیر شائستہ کہا ہے۔
October 13, 2025, 5:59 PM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں شوجیت سرکار نے بتایا کہ وہ ’’وِکی ڈونر‘‘ کیلئے کسی بڑے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے مگر اسکرپٹ پڑھ کر وہ تیار نہیں ہوئے، پھر انہوں نے آیوشمان کھرانہ کو کاسٹ کیا۔ اوم پوری نے فلم کے متعلق کہا تھا کہ کیا بالی ووڈ میں ایسی فلم بنے گی؟
November 04, 2024, 9:22 PM IST
