EPAPER
مہاراشٹر حکومت نے دہشت گرد تنظیموں سے منسلک اور حکومت کے مطابق پرتشدد انتہا پسندی، جہادی نظریات، بنیاد پرستی اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے والے ۱۱۴؍ اشاعتی اور تشہیری مواد کو ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریاست کے محکمہ داخلہ نے ۶؍ اگست ۲۰۲۶ء کو نوٹیفکیشن کے ذریعے ان کتابوں، رسائل،اور دیگر مواد کی اشاعت، تقسیم، فروخت، نمائش، قبضے اور ذخیرہ کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔
August 08, 2026, 2:31 PM IST
