EPAPER
بالی ووڈ اداکار کارتک آرین اور جنوبی ہندوستان کی اداکارہ سری لیلا کی آنے والی رومانوی میوزیکل فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے اور اب یہ فلم ۲۰۲۷ء میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے اعلان کے بعد سے ہی شائقین اس نئی جوڑی کو پردۂ سیمیں پر دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔
October 16, 2026, 3:38 PM IST
کارتک آرین اور سری لیلا کی میوزیکل فلم، جسے عارضی طور پر ’’تو میری زندگی ہے‘‘ کہا جا رہا ہے، کو فلمساز انوراگ باسو تیزی سے مکمل کر رہے ہیں۔ مقصد یہ ہے کہ فلم کو بڑی فلم ’’رامائن‘‘ کے ساتھ باکس آفس ٹکراؤ سے بچایا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق میکرز اکتوبر ۲۰۲۶ء یا اس سے پہلے ریلیز کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
March 31, 2026, 8:55 PM IST
جنوبی ہند کی اداکارہ سری لیلا نے فلموں کی مصروفیات کے ساتھ اپنی ایم بی بی ایس کی تعلیم مکمل کر لی ہے۔ حال ہی تقسیم اسناد کی تقریب میں انہوں نے ایم بی بی ایس کی سند حاصل کی، جس کا ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوا۔
February 12, 2026, 10:10 AM IST
کارتک آرین کے ۳۵؍ ویں جنم دن پر کرن جوہر نے اعلان کیا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’’ناگ زیلا‘‘ کو ایک بڑی فرنچائز میں بدلا جائے گا، جس میں ہر قسط کا مرکزی کردار کارتک ہی ہوں گے۔
November 23, 2025, 4:46 PM IST
