EPAPER
دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے اگلے ایپی سوڈ میںہندوستان کے بڑے انٹرپرینیور شرکت کریں گے۔ شو کے ٹیزر میں بوٹ کے شریک بانی امن گپتا نے اپنی کمپنی کی کامیابی کا کریڈیٹ ارچنا پورن سنگھ کو دیا۔
August 22, 2025, 5:40 PM IST
’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کا سیزن ۳؍ نیٹ فلکس پر ۲۱؍ جون ۲۰۲۵ء سے نشر ہوگا۔ شو میں نوجوت سنگھ سدھو لوٹ آئے ہیں اور ارچنا پورن سنگھ کے ساتھ جج کی کرسی سنبھالیں گے۔
June 09, 2025, 6:52 PM IST
ابراہیم علی خان اور خوشی کپور کی فلم ’’نادانیاں‘‘ ۷؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔
February 20, 2025, 4:16 PM IST
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور کپل شرما شو سےجانی جانے والی ارچنا پورن سنگھ فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ہوئے حادثے میں شدید زخمی ہو گئیں۔ انہیں چہرے پر زخم آئے جبکہ کلائی کی ہڈی ٹوٹ گئی۔
January 29, 2025, 4:07 PM IST