Inquilab Logo

article 370

ہندوستان میں انتخابات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں: آصف خواجہ

پاکستان کے وزیر دفاع آصف خواجہ نے اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر رپورٹرس سے بات چیت کرتےہوئے کہاکہ ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ ملک میں لوک سبھا انتخابات ۱۹؍ اپریل سے شروع ہوں گے۔

April 02, 2024, 1:46 PM IST

ہندوستان کے ساتھ تجارتی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے لندن میں دیئے گئے اس بیان کے بعد کے پاکستان ہندوستان سے اپنے تجارتی تعلقات کی بحالی کیلئے سنجیدگی سے غور کر رہا ہے دفتر خارجہ نے وضاحت کی کہ جب تک ہندوستان جموں کشمیر میں اپنے مبینہ غیر قانونی اقدامات جاری رکھے گا تب تک پاکستان کا ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ہندوستان نے جواب میں جموں کشمیر اور لداخ کو ملک کاناقابل تقسیم حصہ قرار دیا۔

March 28, 2024, 9:18 PM IST

تبدیلی مجھ میں نہیں کشمیر کے حالات میں آئی ہے میں تو صرف اسکا اعتراف کررہی ہوں

جے این یو کی سابق طلبہ لیڈر شہلا رشیدنے مودی سرکار کے تعلق سے اپنے موقف میں تبدیلی کا پُرزور دفاع کیا، کہا کہ ’’اب کشمیر کا مسئلہ دفعہ ۳۷۰؍ یا آزادی نہیں بلکہ اچھی سڑکیں اور بجلی کٹوتی سے نجات ہے۔ ‘‘

March 23, 2024, 11:18 PM IST

جموں کشمیر: دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے بعد مہاراشٹر وہاں زمین خریدنے والی پہلی ریاست

جموں کشمیر میں دفعہ ۳۷۰؍ کی منسوخی کے بعد مہا راشٹر حکومت نے خطہ میں زمین خریدی ہے جہاں مہاراشٹر بھون تعمیر کیا جائے گا۔ جموں کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہونے کے بعد مہاراشٹر وہاں زمین حاصل کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ہے۔

March 19, 2024, 3:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK