EPAPER
پنک وِلا کی ایک رپورٹ مطابق بالی ووڈ اور جنوبی ہند کے فلمساز اور ہدایتکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو بطور اداکار لانچ کرنا چاہتے ہیں جبکہ آرین اداکاری نہیں بلکہ ہدایتکاری کے میدان میں کریئر بنانے کے خواہشمند ہیں۔ وہ اپنی پہلی ویب سیریز ’’اسٹارڈم‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
September 05, 2024, 9:18 PM IST
آرین خان کی ہدایتکاری میں بننے والی پہلی ویب سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے منوج پاہوا نے کہا کہ وہ آرین خان کے اخلاق سے بہت متاثر ہیں۔ ان میں اور شاہ رخ خان میں بہت مماثلت ہے۔ وہ محنتی ہیں اور اپنے اطراف کے لوگوں کا بہت خیال رکھتے ہیں۔
August 24, 2024, 6:11 PM IST
شاہ رخ خان ، آرین اور ابرام خان کے ساتھ ’’مفاسہ: دی لائن کنگ‘‘میں وائس اوور کئےہیں۔ یہ فلم ۲۰؍دسمبر ۲۰۲۴ءکو ریلیز ہوگی۔
August 12, 2024, 3:04 PM IST
آرین خان نے دہلی کی ایک بلڈنگ میں ۳۷ ؍ کروڑ میں ۲ فلور خریدے ہیں۔ آرین خان نے اس عمار ت میں سرمایہ کاری کی ہے جہاں شاہ رخ خان اور گوری خان اپنی زندگی کے شروع میں رہا کرتے تھے۔
July 29, 2024, 5:27 PM IST