EPAPER
اشوتوش رام نارائن نیکھرا، جو دنیا میں اشوتوش راناکے نام سے جانے جاتے ہیں، ہندوستانی سنیما کے ان چند فنکاروں میں سے ہیں جنہوں نے ولن کے کردار کو محض ظلم و ستم کی علامت نہیں رہنے دیا، بلکہ اسے نفسیات، درد، شاعری اور فلسفے سے بھر دیا۔
November 10, 2026, 12:04 PM IST
یہ دراصل ایک انویسٹیگیٹو کرائم تھرلر ہے، جو باکسنگ کے پردے میں چھپی ہوئی ہے،دویندوشرما اور دیگر نے اداکاری اچھی کی ہےجو دیکھنے لائق ہے۔
May 03, 2026, 1:48 PM IST
رینوکا شاہانے نے انکشاف کیا کہ شاہ رخ خان کا فلموں میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور ان کی والدہ کی خواہش نے انہیں بالی ووڈ اسٹارڈم تک پہنچایا حالانکہ وہ پہلے ٹیلی ویژن پر کام کرکے مطمئن تھے۔
November 02, 2025, 6:03 PM IST
’چھاوا‘ میں وکی کوشل کے ساتھ اکشے کھنہ ، رشمیکا مندانا، آشوتوش رانااور دویا دتہ بھی نظر آئیں گے۔ یہ تاریخی ڈراما پر مبنی فلم ۶؍دسمبرکو ریلیز ہوگی۔
August 19, 2024, 4:59 PM IST
