EPAPER
فلسطینی کمیشن کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں کریک ڈاؤن سے فلسطینی خواتین قیدیوں کی صحت مزید بگڑ گئی، ان خواتین کوطبی غفلت، بھیڑ، ناقص خوراک اور بار بار تعزیری اقدامات کا سامنا ہے۔
September 01, 2026, 5:28 PM IST
دنیا کا معمر ترین شخص اپنی ۱۲۱؍ ویں سالگرہ کے دن دمہ کے حملے میں انتقال کرگیا، اس کے دعوے کے برعکس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے کبھی بھی دنیا کا زندہ معمرترین انسان تسلیم نہیں کیا۔
January 09, 2026, 8:41 PM IST
ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق میں بتایا ہے کہ پھیپھڑوں کی بیماری کو نظر انداز کرنا یا اس کا علاج نہ کروانا نہ صرف سنگین مسائل کا باعث بنتا ہے بلکہ اندھے پن کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔
September 09, 2025, 3:19 PM IST
نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھاریٹی (این پی پی اے) نے دمہ، گلوکوما، تھیلیسیمیا، تپ دق اور دماغی صحت کے امراض وغیرہ کے علاج کیلئے آٹھ ضروری ادویات کی قیمتوں میں ۵۰؍ فیصد اضافے کو منظوری دی ہے۔ اس کا مقصد عوام کیلئے ضروری ادویات کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنانا ہے۔
October 15, 2024, 6:16 PM IST
