EPAPER
جیمس کیمرون کی مجموعی مالیت اوتار: فائر اینڈ ایش ریلیز سے پہلے ۱ء۱؍ بلین ڈالرس تک پہنچ گئی۔ ہالی ووڈ فلمساز جیمس کیمرون پریمئم ارب پتی کلب میں شامل ہو گئے۔
December 16, 2025, 6:17 PM IST
’’اوینجرس: ڈومسڈے‘‘ کے ۴؍ میں سے ۳؍ ٹیزر آفیشل لانچ سے پہلے آن لائن لیک ہو گئے ہیں۔ اس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے کیونکہ ان وائرل ویڈیو کلپس میں کیپٹن امریکہ، تھور اور رابرٹ ڈاؤنی جونیئر کی ڈاکٹر ڈوم کے روپ میں جھلکیاں دکھائی دیتی ہیں۔
December 16, 2025, 5:07 PM IST
دپیکا پڈوکون اس وقت دو فلموں سے باہر ہونے کے بعد خبروں میں ہیں۔ دریں اثنا، خبریں سامنے آئی ہیں کہ وہ وکی کوشل کے ساتھ ایک نئی فلم میں کام کرنے والی ہیں، جو ایک اہم فلم ہے، جس میں دپیکا اوروکی کی جوڑی ایک ساتھ نظر آسکتی ہے۔
December 09, 2025, 6:26 PM IST
جیمز کیمرون نے ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کے بارے میں تفصیلات شیئر کیں اور اسے اب تک کی سب سے جذباتی اور بہترین قسط قرار دیا۔
December 03, 2025, 7:42 PM IST
