• Sun, 02 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bengluru

اسٹار لنک نے ہندوستان میں ملازمین کی بھرتی کا سلسلہ شروع کیا

اسٹار لنک ۲۰۲۵ء کے آخر یا۲۰۲۶ءکے اوائل میں ہندوستان میں اپنی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ خدمات شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ لانچ ہونے پر، یہ ایوٹل سیٹ وَن ویب اور جیو سیٹیلائٹ سے مقابلہ کرے گا۔

October 31, 2025, 8:16 PM IST

بنگلور میں تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ ہلاک، متعدد زخمی، کرفیو نافذ

کانگریسی ایم ایل اے کے بھتیجے کے ذریعہ کیاگیا نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی آمیز فیس بک پوسٹ نقض  امن کا سبب بنا،ملزم گرفتار۔ برہم ہجوم نے کئی گاڑیاں نذر آتش کرڈالیں، فساد کے الزام میں ۱۱۰؍ افراد کو حراست میں  لیاگیا، زخمیوں میں ۵۰؍ سے زائد پولیس اہلکار، بی جےپی سرکار نے تشدد کو منصوبہ بند قراردیا، وزیر داخلہ نے یوپی کی طرح  ہرجانہ وصولنے کی دھمکی دی

August 13, 2020, 7:07 AM IST

چھیتری نے بنگلور کو فاتح بنایا

کپتان سنیل چھیتری کے ۵۵؍ویں منٹ میں کئے جانے والے گول کے دم پر بنگلور ایف سی نے سنیچر کو اپنے گھر شری كاتيروا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے چھٹے سیزن کے میچ میں کیرالا بلاسٹرس کو صفر۔ایک سے شکست دے دی

December 12, 2019, 9:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK