Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhool bhulaiyaa

کارتک آرین کے ویڈیو پر تبصرہ کرکے ودیا بالن نے ’بھول بھلیاں‘ یاد دلائی

بالی ووڈاداکارہ ودیا بالن نے اداکار کارتک آرین کےان فلائٹ ویڈیو پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کارتک آرین نے حال ہی میں ایک فلائٹ سے ایک مزیدار ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

June 02, 2025, 11:16 AM IST

آدم خور بھول بھلیاں

مشکل وقت میں سمجھداری سے کام لینا چاہئے، یہ بات اس کہانی سے سکھئے۔

February 15, 2025, 5:07 PM IST

اکشے کمار نے بھول بھلیاں سیریز میں موجود نہ ہونے کی وجہ بتائی

اکشے کمار نے پنک ویلا کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیاکہ’’انہیں بھول بھلیاں سیریز کی دوسری فلم سے نکال دیا گیا تھا اسی لئےانہوں نے فلم بھی نہیں دیکھی تھی۔‘‘ یاد رہے کہ بھول بھلیاں سیریز کی دوسری اور تیسری فلم میں اکشے کمار کا کردار کارتک آرین نے ادا کیا تھا۔

January 23, 2025, 5:31 PM IST

اکشے کمار کی فلم بھوت بنگلہ کی شوٹنگ ’’بھول بھلیاں‘‘ کی جگہ پر کی جائے گی: رپورٹ

حالیہ رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’اکشے کمار کی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ کی شوٹنگ جے پور، راجستھان میں اسی جگہ کی جائے گی جہاں بھول بھلیاں کی شوٹنگ کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ یہ فلم اپریل ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔متعدد مناظر ممبئی اور لندن میں بھی شوٹ کئے جائیں گے۔

January 08, 2025, 8:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK