Inquilab Logo Happiest Places to Work

bhuvneshwar kumar

بھونیشور کمار پرپل کیپ کی ریس میں ابھی بھی ربادا سے آگے ہیں

آئی پی ایل ۲۰۲۶ءکا کوالیفائر- وَن ایک یکطرفہ مقابلہ رہا، جہاں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) نے گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) کو ۹۲؍رن سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ حاصل کر لیا۔

May 27, 2026, 4:59 PM IST

ان پانچ وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل ۲۰۲۶ء میں ممبئی انڈینز کی کشتی ڈوب گئی

ممبئی انڈینز (ایم آئی) کا آئی پی ایل ۲۰۲۶ء کے پلے آف میں پہنچنے کا خواب ٹوٹ چکا ہے۔ اتوار کو رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے خلاف شکست کے ساتھ ہی ٹیم کے لیے آخری چار میں جگہ بنانے کے دروازے بند ہوگئے۔

May 12, 2026, 5:36 PM IST

میں ہندوستانی ٹیم میں واپسی کے بارے میں نہیں سوچتا:بھونیشور کمار

ہندوستان کے تیز گیند بازبھونیشور کمار آئی پی ایل ۲۰۲۶ء میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی جانب سے شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔

May 12, 2026, 4:00 PM IST

ممبئی انڈینز کو دو وکٹوں سے شکست دے کر آر سی بی پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

بھونیشور کمار (چار وکٹیں اور ناٹ آؤٹ سات رنز) اور کرونال پانڈیا (۷۳؍ رنز) کی شاندار کارکردگی کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نےانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ۲۰۲۶ء کے ۵۴؍ویں میچ میں آخری گیند پر ممبئی انڈینز کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔

May 11, 2026, 3:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK