Inquilab Logo Happiest Places to Work

bihar news

۲۰۱۴ء کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنالئے گئے: تیجسوی

بہار میں اپوزیشن لیڈر نے راہل گاندھی کے موقف کی تائید کی اور ان کے اندیشوں کو درست قرار دیا۔

June 09, 2025, 5:47 PM IST

بہار میں دہلی کی دھڑکن ؟

ایک طرف عظیم اتحاد جس میں راشٹریہ جنتا دل ، کانگریس اور بایاں محاذ کی سیاسی جماعتیں شامل ہیں وہ آئندہ اسمبلی انتخاب میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر سنجیدگی سے غوروفکر کررہی ہیں تو دوسری طرف قومی جمہوری اتحاد جس میں نتیش کمار کی قیادت والی جنتا دل متحدہ اور بی جے پی کے ساتھ لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)اورجیتن رام مانجھی کی پارٹی ہندوستانی عوام مورچہ میں شامل ہیں۔

February 14, 2025, 5:23 PM IST

بہار میں سیاسی سرگرمیاں اور افواہیں !

ان دنوں جس طرح کی افواہیں پروان چڑھ رہی ہیں اس کا حقیقت سے کوئی واسطہ ہے یا نہیں کہ اس طرح کی افواہیں تو ہر ایک دو ماہ کے بعد زور پکڑتی ہیں اور عوام میں ایک غیر یقینی صورتحال دیکھنے کو ملتی ہے۔ مگر اس کا اثر نتیش کمار کی صحت پر کچھ بھی نہیں پڑتا۔

January 02, 2025, 12:39 PM IST

بہار میں ضمنی انتخابات کے نتائج اور سیاسی دعویداری!

ہندوستان کےانتخابی عمل مشکوک ہوتے جا رہے ہیں۔ نتائج کے بعد قومی سطح پر یہ سوال اٹھنے لگتا ہے کہ جو نتیجہ سامنے آیا ہے وہ عوام کے یقین کو متزلزل کرنے والا ہے۔

November 28, 2024, 1:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK