Inquilab Logo Happiest Places to Work

bobby deol

عالیہ بھٹ اور شروری فلم "الفا" کے نغمے کی شوٹنگ کریں گی، فلم کرسمس پر ریلیز ہوگی

عالیہ بھٹ اور شروری یش راج کی فلم "الفا" کے نغمے کی شوٹنگ کریں گی- یاد رہے کہ یہ فلم امسال کرسمس پر ریلیز ہوگی-

June 14, 2025, 9:01 PM IST

کارتک آرین کی ’’ناگ زیلا‘‘ میں بوبی دیول یا انیل کپور ویلن ہوسکتے ہیں

کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن کے تحت بننے والی ’’ناگ زیلا‘‘ میں کارتک آرین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں جبکہ ویلن کے کردار میں بوبی دیول یا انیل کپور کو کاسٹ کیا جاسکتا ہے۔

May 08, 2025, 7:20 PM IST

ایم ایس دھونی نئے اشتہار میں ’’اینیمل‘‘ کے رنبیر کپور کی طرح نظر آئے

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی نے ایک بائی سائیکل کے اشتہار کیلئے رنبیر کپور کی فلم ’’اینیمل‘‘ کے کچھ مناظر دوبارہ بنائے جس کی ہدایتکاری فلم کے ہدایتکار سندیپ وانگا ریڈی نے کی۔ یاد رہے کہ رنبیر کپور کی اداکاری سے مزین یہ فلم ۲۰۲۳ء میں ریلیز ہوئی تھی۔

March 18, 2025, 3:32 PM IST

آرین خان کی ہدایتکاری والی سیریز ’’ٹی بی او بی‘‘ میں مشہور اداکار نظر آئیں گے

آرین خان کی ہدایتکاری والی سیریز ’’ٹی بی او بی‘‘ میں بوبی دیول، لکشیہ، شاہ رخ خان، سلمان خان، عامر خان، رنویر سنگھ، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ وغیرہ نظر آئیں گے۔ یہ سیریز آئی پی ایل کے بعد ریلیز کی جائے گی۔

February 09, 2025, 4:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK