Inquilab Logo Happiest Places to Work

body

موسم گرما میں چھاچھ جسم کو ٹھنڈا رکھتی ہے

گرمیوں میں چھاچھ پینے سے جسم کا درجہ حرارت متوازن رہتا ہے اور ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ ممکن ہوتا ہے۔

May 10, 2025, 4:40 PM IST

اسرو کے سابق چیئرمین کرشنا سوامی کستوری رنگن ۸۴؍ سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

اسروکے سابق چیئرمین کرشنا سوامی کستوری رنگن کا ۸۴؍ سال کی عمرمیں بنگلور،مغربی بنگال میں انتقال ہوگیا ہے۔ ۲۷؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ان کی لاش کورمن انسٹی ٹیوٹ (آر آر آئی) میں آخری دیدار کیلئے رکھا جائے گا۔

April 25, 2025, 5:55 PM IST

نوجوان کےبہیمانہ قتل کا ملزم۵؍سال بعد گرفتار

تھانے کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل پولیس نے بھیونڈی شہر کی نئی بستی نہرو نگر علاقے سے تقریباً ۵؍ سال قبل نابالغ لڑکے کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

April 18, 2025, 6:08 AM IST

ہندوستان میں ڈولو ۶۵۰ کو کیڈبری جیمز سمجھا جاتا ہے،زیادہ استعمال نقصان دہ:ماہرین

پیراسیٹامول کی زیادہ مقدار جگر کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے اور اس کے فیل ہونے کا باعث بن سکتی ہے۔ اس سے گردوں کی تقطیری صلاحیت بھی متاثر ہوتی ہے۔ کبھی کبھار خون بہنے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔

April 17, 2025, 9:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK