• Fri, 16 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bollywood event

اکشے کمار کی فلم ’’سموک‘‘ میں بنیتا سندھو کے داخلے کی خبر

اداکار اکشے کمار کی فلم’’سموک‘‘ کی کاسٹنگ سے متعلق جاری قیاس آرائیوں میں اب اداکارہ بنیتا سندھو کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ اداکارہ اس زیادہ انتظار کی جانے والی سائنس فکشن ایکشن اور بقا کی جدوجہد پر مبنی تھرلر فلم کا حصہ ہیں۔

October 15, 2026, 7:57 PM IST

منوج باجپائی کی فلم’ ’گھوس خور پنڈت‘‘ کا نام تبدیل،’’غجب رات‘‘رکھا گیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی کی آنے والی فلم ’’گھوس خور پنڈت‘‘ کا نام تبدیل کرکے ’’غجب رات‘‘ رکھ دیا گیا ہے۔ فلم ساز نیرج پانڈے نے نئی شناخت کے ساتھ فلم کا ٹریلر جاری ہونے اور ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

October 15, 2026, 6:37 PM IST

راگھو جویال نے ریمو ڈی سوزا کی فلم’ ’اینی باڈی کین ڈریم‘‘ کا اعلان کردیا

اداکار اور رقاص راگھو جویال نے اپنی نئی فلم’ ’اینی باڈی کین ڈریم‘‘ کی شوٹنگ شروع کردی ہے۔ معروف فلم ساز اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں راگھو مرکزی کردار ادا کریں گے۔

October 15, 2026, 6:06 PM IST

یوٹیوب مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ موسیقی کی نشاندہی کرے گا

ویڈیو شیئرنگ کے معروف پلیٹ فارم یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی جانے والی موسیقی کی شناخت اور اس کی نشاندہی کے نظام پر توجہ بڑھا دی ہے۔ موسیقی کی تخلیق میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث اب ایسے گانے اور دھنیں بھی سامنے آ رہی ہیں جنہیں مکمل طور پر یا جزوی طور پر اے آئی ٹولز کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔

October 15, 2026, 5:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK