EPAPER
بالی ووڈ اداکار علی فضل نے مرزا پور: دی فلم سے اپنے مقبول رول گڈّو بھیا کی پہلی جھلک شیئر کرکے مداحوں کو کافی پُرجوش کر دیا ہے۔ فلم کی اس پہلی جھلک پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔
December 24, 2025, 9:41 PM IST
مصنف نے دھرما پروڈکشن اور نیٹ فلکس پر سرقہ کا الزام لگایا۔ آسکر کی شارٹ لسٹ میں جگہ بنانے کے چند دن بعد ہی نیرج گھیوان کی فلم’’ہوم باؤنڈ ‘‘ قانونی تنازع میں الجھ گئی ہے۔ صحافی اور مصنفہ پوجا چنگوئی والا نے فلم کے پروڈیوسرز، دھرما پروڈکشنز اور نیٹ فلکس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
December 24, 2025, 9:21 PM IST
ایس ایس راجامولی کی باہوبلی: دی ایپک تھیٹر میں ریلیز ہونے کے ۵۵؍ دن بعدا و ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر سٹریم ہونے والی ہے۔یہ باہو بلی: دی بیگنگ اور یہ با ہو بلی کنکلوژن کی دوبارہ ریلیز ہے۔
December 24, 2025, 8:58 PM IST
بہت سی فلمیں ہیں جن کا شائقین ۲۰۲۶ء میں انتظار کر رہے ہیں۔ آنے والے سال میں بہت سی دلچسپ فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جن میں سے ڈیون پارٹ ۳؍ اورایوینجرز:ڈومسڈے بھی ہیں۔ ڈینس ڈیلنویو اور روسو برادرس دونوں نے اپنی اپنی فرنچائزز کے لیے شہرت حاصل کی ہے۔
December 24, 2025, 6:04 PM IST
