EPAPER
وکرانت میسی اور شنایا کپور کی ’’آنکھوں کی گستاخیاں‘‘ کی شوٹنگ مارچ ۲۰۲۵ء میں مکمل ہوچکی ہے۔ فلم ۱۱؍ جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ خیال رہے کہ اس فلم کے ساتھ شنایا کپور بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والی ہیں۔
May 01, 2025, 8:05 PM IST
’’سکندر‘‘ کے فلاپ ہونے کے بعد سلمان خان اپروا لاکھیا کی اگلی فلم ’’گنگا رام‘‘ میں نظر آئیں گے جوناول ’’انڈیاز موسٹ فیئرلیس۳‘‘ پر مبنی ہے۔ اپروا لاکھیا نے ناول کےحقوق خرید لئے ہیں۔
May 01, 2025, 5:09 PM IST
’’مجھ سے شادی کروگی۲‘‘ کی اسکرپٹ پر کام جاری ہے جبکہ ’’کوئین ۲‘‘ اور ’’کہانی ۳‘‘ بھی پروڈکشن کے مرحلے میں ہیں۔
April 30, 2025, 5:22 PM IST
شاہ رخ خان اور سدھارتھ آنند نے ’’کنگ‘‘ میں دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ ’’کنگ‘‘ کی موسیقی سچن جگر ترتیب دیں گے۔ یاد رہے کہ ’’کنگ‘‘ کی شوٹنگ ۱۸؍ مئی ۲۰۲۵ء کو شروع ہوگی۔
April 29, 2025, 8:59 PM IST