Inquilab Logo

bollywood movies

ایس این ترپاٹھی موسیقار کے علاوہ اداکار، ہدایتکار اور رائٹر بھی تھے

موسیقی کےعلاوہ ترپاٹھی نے اداکاری میں بھی ہاتھ آزمایا۔ انھیں اداکاری کا پہلا موقع فلم ’رام بھکت ہنومان ‘(۱۹۴۸ء) نامی فلم میں ملا۔

March 28, 2024, 12:59 PM IST

عامر خان نے جو بھی کردار ادا کیا، اس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا

تقریباً۴؍سال تک فلمی نگری ممبئی میں جدوجہدکرنے کے بعد۱۹۸۸ءمیں اپنےچچاناصرحسین کے بینر تلےبنی فلم ’قیامت سےقیامت تك‘كي کامیابی کے بعدعامر خان بطوراداکار فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

March 14, 2024, 12:30 PM IST

سنجے لیلا بھنسالی چنندہ اور بامقصد فلمیں بنانے کیلئے مشہور ہیں

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت ۲۰۱۸ء میں ریلیزہوئی تھی۔ تنازعات میں گھرنے کے بعد ریلیزہونے پر یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس کے بعد بھنسالی نے۲۰۲۲ءمیں عالیہ بھٹ کے ساتھ سپرہٹ فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی بنائی۔ ان دنوں بھنسالی ویب سیریز ہیرامنڈی بنا رہے ہیں۔

February 26, 2024, 6:20 PM IST

مذہبی تبدیلی کیلئے بالی ووڈکی فلمیں ذمہ داری ہیں: آئی اے ایس افسر نیاز خان

ئی اے ایس افسر نیاز خان نے کہا کہ ’’ بالی ووڈ نے ملکی ثقافت کو تباہ کیا ہے اور ملک کے نوجوانوں میں منفی سوچ کو پروان چڑھایا ہے ۔

June 09, 2023, 5:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK