EPAPER
عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی یانک سِنر نے گھٹنے کی چوٹ کے علاج کے لیے ۲۰۲۶ءکا باقی سیزن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سِنر نے منگل کو تصدیق کی کہ وہ طبی ٹیم کے مشورے پر علاج کرا رہے ہیں۔
October 06, 2026, 8:27 PM IST
امریکہ کے بین شیلٹن نے بدھ کی صبح یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو پانچ سیٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں ۷۔۶، ۱۔۶، ۳۔۶، ۶۔۳، ۶۔۷؍ سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا۔ یہ مقابلہ نیویارک میں صبح ۳؍ بجکر ۳۳؍ منٹ پر ختم ہوا۔
September 09, 2026, 4:59 PM IST
دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز نے ۲۰؍ویں سیڈ یافتہ ٹامی پال کو سیدھے سیٹوں میں ۴۔۶، ۳۔۶، ۴۔۶؍ سے ہرا کر اپنے پانچویں یو ایس اوپن کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی، جبکہ ٹاپ سیڈ یافتہ آرینا سبالینکا نے امریکی ٹیلر ٹاؤن سینڈ کو ۴۔۶، ۳۔۶؍ سے ہرا کر مسلسل چھٹے سال آخری آٹھ میں جگہ بنا لی۔
September 07, 2026, 4:53 PM IST
اسپین کے اسٹار ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاراز نے ابتدائی سیٹ میں پیچھے ہونے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے پرتگال کے جیمے فاریہ کو شکست دے کر یو ایس اوپن کے مردوں کے سنگلز کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔
September 03, 2026, 4:06 PM IST
