EPAPER
کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پارلیمنٹ میں فلسطین کے نام کا بیگ لے کر پہنچی تھیں۔یاد رہے کہ انہوں نے متعدد مرتبہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
December 16, 2024, 3:35 PM IST
نومنتخب صدر ِ امریکہ نے انتخابی مہم میں کئی مرتبہ جنگ کے خلاف بیان دیا ہے،مسلم اورعرب ووٹرس نے انتخابی وعدہ یاد دلایامگر ماہرین کو اندیشہ ہےکہ جنگ بندی اسرائیلی شرطوں پرہوگی
November 08, 2024, 7:01 PM IST
حزب اللہ کے نائب نے ٹی وی پر ایک بیان جار ی کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی ہی واحد حل ہے، حزب اللہ کو شکست نہیں دی جا سکتی، اگر اسرائیل چاہتا ہے کہ اس کے شمالی علاقے کے نوآبادکار اپنے گھروں میں لوٹیں تو اسے جنگ بندی کرنی ہوگی۔
October 16, 2024, 6:25 PM IST
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف پوری قوت سے حملے جاری رکھے گی اور اپنے اہداف پورے کرکے ہی رکے گی۔
September 28, 2024, 12:32 PM IST