Inquilab Logo Happiest Places to Work

central reserve police force

سماجوادی پارٹی کا یوپی الیکشن کے دوران گنتی مراکز کی لائیو اسٹریمنگ کا مطالبہ

ڈمپل یادو نے جمعہ کو کہا کہ ”سماجوادی پارٹی کا مطالبہ ہے کہ اگلے سال جب اتر پردیش میں انتخابات ہوگے تو گنتی مراکز کی لائیو فوٹیج شیئر کی جائے۔“ انہوں نے مزید کہا کہ ”ٹیکنالوجی کے لحاظ سے ’لائیو‘ جانا اب کوئی نئی بات نہیں رہی ہے۔ بی جے پی تو خود کو ٹیکنالوجی میں ترقی یافتہ کہتی ہے۔“

May 09, 2026, 7:37 PM IST

مغربی تری پورہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی، ہندو دیوی کی مبینہ توہین پر تشدد پھوٹ پڑا

ذرائع کے مطابق، مغربی تری پورہ ضلع میں ہندو دیوی کالی کی مورتی کو مبینہ طور پر نقصان پہنچنے کے بعد علاقہ میں تناؤ پھیل گیا تھا جس کے بعد تشدد کے واقعات پیش آئے۔ پولیس تشدد کیلئے ذمہ دار عناصر کو تلاش کررہی ہے۔

August 27, 2024, 9:51 PM IST

مرادآباد: مسجد کے امام کا گولی مار کر قتل

آج اترپردیش کے مرادآباد میں بھینسیا گاؤں کی ایک مسجد کے امام مولانا اکرم کو گولی مار کے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے انہیں آج صبح ۴؍ بجے گھر سے باہر بلایا اور ان کے سینے میں گولی اتار دی۔ وہ گزشتہ ۱۵؍ سال سے مسجد میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

June 11, 2024, 8:20 PM IST

۵۹؍ بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں مدرسہ کے ۵؍ اساتذہ کے خلاف ۲؍ مقدمات ختم

منماڑ اور بھساول میں جی آر پی نے ۵؍ مدرسہ کے اساتذہ کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا ہے جن کے خلاف گزشتہ سال مئی میں ۵۹؍ بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اور ۴؍ ہفتوں کی جیل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر غلطی سے درج کی گئی تھی جبکہ بچوں کی کوئی اسمگلنگ نہیں ہوئی تھی۔

May 29, 2024, 4:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK