Inquilab Logo Happiest Places to Work

chandni bar

کترینہ کیف کی بڑے پردے پر واپسی؟ ’’چاندنی بار ۲‘‘ میں مرکزی کردار کی خبریں

کترینہ کیف طویل وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کی تیاری کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ہدایت کار اجے بہل کی مجوزہ فلم ’’چاندنی بار ۲‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر سکتی ہیں۔ یہ فلم ۲۰۰۱ء کی قومی ایوارڈ یافتہ فلم ’’چاندنی بار‘‘ کا سیکوئل بتائی جا رہی ہے، جس میں تبو نے یادگار کردار نبھایا تھا۔

June 13, 2026, 2:52 PM IST

چاندنی بار۲: اننیا، ترپتی اور شروری کے درمیان قریبی مقابلہ

بالی ووڈ کی کئی بڑی فلموں پر اس وقت کام جاری ہے۔ کچھ کے لیے کاسٹنگ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، جبکہ دیگر فلمساز اس بارے میں الجھے ہوئے ہیں کہ کس کو کاسٹ کرنا ہے۔ ۲۰۰۱ءمیں ریلیز ہونے والی فلم چاندنی بار اس کے سیکوئل کی بات ہو رہی ہے، لیکن تبو اس فلم میں نہیں ہوں گی۔ کون جیتے گا ریس: اننیا، ترپتی، یا شروری؟

October 02, 2025, 9:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK