EPAPER
سٹی فٹبال کلب نے چیلسی کو اس کے ہی میدان پر ۰۔۲؍گول سے مات دی۔ ارلنگ ہالینڈ نے افتتاحی میچ میں اوپننگ گول کیا
August 19, 2024, 10:10 PM IST
کوپا امریکہ میں ارجنٹائنا کے کھلاڑیوں، جن میں اینزو فرنانڈیز بھی شامل تھے، نے کولمبیا کے خلاف فتح کے بعد نسل پرستانہ نعرے لگائے تھے۔ ان نعروں میں فرانس کے اسٹار کھلاڑی کائلیان ایمباپے کی ہتک کی گئی تھی۔ اس واقعہ کی فیفا اور فرانس فٹبال فیڈریشن نے مذمت کی ہے۔ بعد ازیں کھلاڑیوں نے عوامی طور پر معذرت کی۔
July 17, 2024, 7:29 PM IST
ای پی ایل کے میچ میں آرسنل کلب نے چیلسی کو ۰۔ ۵؍گول سے مات دی۔ گنرس کی جانب سے ہیورٹز اور وہائٹ نے ۲۔ ۲؍ گول کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
April 25, 2024, 12:13 PM IST
دونوں فٹبال کلب فائنل میں جگہ بنانے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگادیں گے۔ مانچسٹر سٹی کی ٹیم زبردست فارم میں لیکن چیلسی بھی کسی سے کم نہیں۔
April 20, 2024, 1:18 PM IST