• Mon, 23 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

chembur

۷۰؍ سے زائد فلموں میں کام کے بعد اداکارہ روپنی نے سنیما چھوڑدیا، اسپتال قائم کیا

رجنی کانت، کمل ہاسن، موہن لال اور مموٹی جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والی روپنی نے ۱۹۹۰ء کی دہائی میں فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔ ممبئی میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے امریکہ سے نیچروپیتھی کی تعلیم حاصل کی اور بعد میں چمبور میں ’یونیورسل ہارٹ اسپتال‘ قائم کیا، جہاں ان کا مقصد ایسے مریضوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنا تھا جو مہنگے طبی اخراجات برداشت نہیں کرسکتے۔

November 10, 2026, 5:05 PM IST

چمبور: جھوپڑپٹی کی باز آباد کاری کا منصوبہ۲۰؍ سال سے تعطل کا شکار

ہائی کورٹ حکومت اور متعلقہ محکمہ پر برہم کہا: جھوپڑ پٹی بازآبادکاری پالیسی کا بنیادی مقصد مکینوں کو بروقت رہائش فراہم کرنا ہے نہ کہ سرکاری زمین پر نجی تجارتی مفادات کی تکمیل۔

October 01, 2026, 3:48 PM IST

چمبور: انوشکا شرما، وراٹ کوہلی کے آرڈر سے اس ریسٹورنٹ کی قسمت بدلی

۱۸؍ لاکھ روپے کے قرض میں ڈوبا چھوٹا سا کھانے کا مرکز بند ہونے کے قریب تھا؛ جوڑے کے آرڈر اور انوشکا کے ذکر کے بعد فروخت میں ۲۰۰؍ گنا اضافہ ہوا۔

September 26, 2026, 4:04 PM IST

بابری مسجد کو منہدم نہیں کرنا چاہیے تھا کہنا ملک دشمنی نہیں؛ بامبے ہائی کورٹ

بامبے ہائی کورٹ نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے مہاراشٹر جنرل سیکریٹری سعید احمد عبدالواحد چودھری کے خلاف جاری ایک سالہ جلاوطنی کا حکم منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت، احتجاج منظم کرنا، یا یہ کہنا کہ ’’بابری مسجد کو منہدم نہیں کیا جانا چاہیے تھا‘‘ کسی شہری کو ملک دشمن نہیں بناتا۔

July 29, 2026, 3:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK