Inquilab Logo Happiest Places to Work

chennai express

گھاٹ سیکشن پر حالات اب بھی معمول پر نہیں آئے۔ کئی ٹرینیں۲۸؍ جولائی تک منسوخ

۶؍ جولائی سے پیدا شدہ حالات کے بعد سے اب تک۲۴؍ گھنٹے راحتی کام جنگی پیمانے پر جاری رکھنے کا ریلوے انتظامیہ کا دعویٰ۔

July 27, 2026, 10:43 AM IST

رنویر اور شاہ رخ نے وہ کارنامہ انجام دیاجو سلمان عید کے موقع پرانجام نہیں دے سکے

جب سے ۲۰۰۹ء میں ’’وانٹیڈ‘‘ اور ۲۰۱۰ء میں ’’دبنگ‘‘ ریلیز ہوئی، سلمان خان کا نام عید کی ریلیز کے ساتھ ہم معنی ہو گیا تھا۔دبنگ، باڈی گارڈ، ایک تھا ٹائیگر، کک، بجرنگی بھائی جان سے لے کر سلطان تک سلمان خان نے عید پر باکس آفس پر بڑے بلاک بسٹر دیے۔

March 29, 2026, 4:16 PM IST

پی وی آئی آئی ناکس شاہ رخ خان کی۶۰؍ ویں سالگرہ فلم فیسٹیول کیساتھ منائے گا

پی وی آر آئی ناکس نے سپر اسٹار کی۶۰؍ ویں سالگرہ منانے کے لیے شاہ رخ خان فلم فیسٹیول کا اعلان کیا۔ دیوداس سے لے کر جوان تک، ایس آر کے کی ۷؍ سب سے مشہور فلمیں سنیما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔

October 17, 2025, 7:13 PM IST

انڈین پریمیر لیگ میں آج’ چنئی ایکسپریس‘ اور ’راجدھانی ایکسپریس‘ کی ٹکر

ممبئی انڈینس کے خلاف مشکل مقابلے میں جیت کے ساتھ شروعات کرنے کے بعد گھریلو میدان پر چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) سنیچر کو انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے مقابلے میں پراعتماد دہلی کیپٹلس کا سامنا کرے گی۔

April 05, 2025, 7:26 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK