• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

cintaa

پدمنی کولہاپورے اور پونم ڈھلون کو بڑا جھٹکا، اپاسنا سنگھ کو کامیابی ملی

فلم اور ٹیلی ویژن اداکاروں کی معروف تنظیم سنے اور ٹی وی آرٹسٹس اسوسی ایشن (سنٹا) (سی آئی این ٹی اے اے ) میں جاری اندرونی تنازع کے درمیان اپاسنا سنگھ کے گروپ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اداکارہ پونم ڈھلون اور پدمنی کولہاپورے کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سنٹا کے انتخابات میں اپاسنا سنگھ کی قیادت والے گروپ نے کامیابی حاصل کی ہے۔

September 13, 2026, 5:51 PM IST

مہابھارت میں کرن کا کردار نبھانے والے پنکج دھیر چل بسے

تجربہ کار اداکار پنکج دھیر، جو مہابھارت میں کرن کے کردار کے لیے مشہور تھے، کینسر سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ ۶۸؍ برس کے تھے۔

October 15, 2025, 5:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK