EPAPER
۹۳؍پارلیمانی نشستوں کیلئے مجموعی طور پر ۶۱ء۴۵؍فیصد پولنگ ہوئی ،سب سے زیادہ ووٹنگ آسام ،گوا اورمغربی بنگال میں ہوئی، مہاراشٹر سب سے پیچھے رہا۔
May 08, 2024, 11:57 AM IST
اس برانڈ کو ریلائنس نے ۲۰۲۲ء میں خریدا تھا ، اب ملک کی پیاس بجھانے کیلئے اسے نئے سرے سے لانچ کیاجارہا ہے۔
May 01, 2024, 1:00 PM IST
درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافہ کے سبب آنے والے دنوں میں سبزیوں کی قیمتیں بڑھنے کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جون میں درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے جبکہ بہتر مانسون سبزیوں کی قیمت میں کمی کا باعث ہوگا۔
April 27, 2024, 5:31 PM IST
دکانداروں کی جانب سے صارفین کی شکایات پر ون پلس کے ذریعے سرد مہری کا مظاہرہ کرنے پر ہندوستان بھر کے ۴۵۰۰؍ دکانداروں نے یکم مئی سے ون پلس اسمارٹ فون اور دیگر مصنوعات کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ کمپنی کی جانب سے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔
April 23, 2024, 5:58 PM IST