Inquilab Logo

common entrance test

ء ۲۲-۲۰۲۱میں گیارہویں جماعت میں داخلے کیلئے ہونے والا ’کامن انٹرنس ٹیسٹ ‘کیا ہے

نئے تعلیمی سال میں جن طلبہ کو گیارہویں آرٹس، کامرس یا سائنس میں داخلہ لینا ہے ان کیلئے پہلے ایڈمیشن راؤنڈ میں داخلہ، کامن انٹرنس ٹیسٹ کے مارکس کی بنیاد پر دیا جائیگاچاہے ان کا تعلق کسی بھی بورڈ سے ہو۔پہلے راؤنڈ کے بعد بقیہ طلبہ کا داخلہ دسویں کے مارکس کی بنیاد ہوگا۔

July 21, 2021, 1:27 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK