• Wed, 14 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

crime news

ڈینو موریا سے میٹھی ندی ڈیسلٹنگ کیس میں پوچھ گچھ، گرفتاری کی اطلاعات کی تردید

بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا ایک بار پھر ممبئی کی میٹھی ندی کی صفائی کے مبینہ گھوٹالے کی تحقیقات کے دائرے میں آگئے ہیں۔ ۲؍ اکتوبر ۲۰۲۶ء کو ممبئی پولیس کی اکنامک آفنسز ونگ (ای او ڈبلیو ) نے ان سے اس معاملے میں کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ کی۔

October 02, 2026, 8:24 PM IST

سی بی آئی کی دوسری چارج شیٹ، انیل امبانی گروپ کے تین اعلیٰ افسران نامزد

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی ) نے رِیلائنس ہوم فنانس لمیٹڈ (آر ایچ ایف ایل) سے متعلق معاملے میں جمعرات کو ممبئی کی خصوصی سی بی آئی عدالت میں دوسری چارج شیٹ داخل کر دی۔ اس چارج شیٹ میں مجموعی طور پر ۱۱؍ ملزمین کو نامزد کیا گیا ہے۔

October 01, 2026, 8:02 PM IST

’’بگ باس مراٹھی‘‘ فیم دویا شندے پرڈاکٹر سے۵؍لاکھ روپے مانگنے اور مارپیٹ کا الزام

’’بگ باس مراٹھی‘‘کی سابق مقابلہ کنندہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسردویا شندے ایک سنگین تنازع میں گھِر گئی ہیں۔ پونے پولیس نے ایک ریٹائرڈ سرکاری ڈاکٹر کی شکایت پر دویا شندے اور دیگر افراد کے خلاف مبینہ طور پر گھر میں گھس کر مارپیٹ کرنے، ۵ ؍لاکھ روپے کی رقم طلب کرنے، دھمکی دینے اور گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔

September 27, 2026, 5:10 PM IST

میساچوسیٹس: ۱۷؍ سالہ ارجن پر ماں، بھائی کے قتل کا الزام، چیٹ جی پی ٹی سے مدد لی

امریکی ریاست میساچوسٹس کے ایکٹن قصبے میں ۱۷؍ سالہ ہند نژاد نوجوان ارجن اروند پر اپنی ۴۵؍ سالہ والدہ سدھا وینکٹیشن اور ۱۴؍ سالہ بھائی سدھارتھ اروند کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کی لاشیں ان کے گھر سے ملیں، جبکہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعے سے قبل ارجن نے انٹرنیٹ اور چیٹ جی پی ٹی پر خاندان کے قتل سے متعلق فرضی کہانیوں اور خیالات کی تلاش کی تھی۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ان سرچز سے قتل کا حتمی محرک ثابت ہونا ابھی باقی ہے۔

August 13, 2026, 3:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK