EPAPER
ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اور انجلینا جولی کی ۱۸؍ سالہ بیٹی ویوین مارشلین جولی پٹ نے اپنے نام سے والد کا خاندانی نام ’’پٹ‘‘ ہٹانے کی قانونی کارروائی میں اہم مرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ ویوین نے نام کی تبدیلی کا عدالتی نوٹس لاس اینجلس کے ایک اخبار میں مسلسل چار ہفتوں تک شائع کرایا ہے، جبکہ عدالت میں درخواست کی حتمی سماعت ۲؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو مقرر ہے۔ اگر درخواست منظور ہوگئی تو وہ قانونی طور پر ’’ویوین مارشلین جولی‘‘ بن جائیں گی۔
August 22, 2026, 3:26 PM IST
اکثر مائیں بیٹیوں کے معاملے میں بہت زیادہ سختی اپناتی ہیں۔ لیکن اس سختی سے منفی نتائج سامنے آتے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ اپنی بیٹی سے جذباتی طور پر جڑنے کی کوشش کریں تاکہ وہ اپنی ماں سے اپنی بات کا اظہار بلاجھجک کرسکے۔ اس کے علاوہ، بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ گھریلو ذمہ داریاں بھی بتائیں۔
August 22, 2026, 1:48 PM IST
قرآنِ کریم کو حفظ کرنا بلاشبہ ایک عظیم سعادت کے ساتھ محنت، صبر، مستقل مزاجی کا تقاضا کرنے والا مشکل کام ہے۔ بالخصوص خواتین اور بچیوں میں ماضی میں حفظِ قرآن کا رجحان نسبتاً کم دیکھنے میں آتا تھا، تاہم اب حالات تبدیل ہورہے ہیں۔
August 21, 2026, 12:24 PM IST
بالی ووڈ فلموں میں ایک عرصے سے ساس اور بہو کے رشتے کو ایک مخصوص انداز میں پیش کیا جاتا رہا ہے۔ کبھی معمولی باتوں پر جھگڑتے ہوئے دکھائے جاتے ہیں تو کبھی ساس کو سخت عورت اور بہو کو پریشان عورت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
August 20, 2026, 8:55 PM IST
