Inquilab Logo Happiest Places to Work

davis cup

ندال نے اپنے آخری میچ میں شکست کے ساتھ ٹینس کو الوداع کہا

اسپین کے مایہ ناز کھلاڑی کو نیدرلینڈس کے بوٹک وین ڈی زنڈشلپ نے۴۔ ۶، ۴۔ ۶؍ سے شکست دی۔

November 21, 2024, 11:54 AM IST

رافیل ندال کا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، ڈیوس کپ آخری مقابلہ

ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رافیل ندال نے آج اپنے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ ڈیوس کپ ان کے ٹینس کریئر کا آخری مقابلہ ہوگا۔

October 10, 2024, 8:54 PM IST

اخترعلی: ٹینس کھلاڑی کے علاوہ ہندوستانی ڈیوس کپ ٹیم کے کپتان بھی تھے

ہندوستانی ٹینس کے تجربہ کار کھلاڑی اختر علی سنگلز اور ڈبلز دونوں فارمیٹس کے ماسٹر سمجھے جاتے تھے۔ وہ ٹینس کے بہترین کھلاڑی ہی نہیں بلکہ ایک تجربہ کار اور کامیاب کوچ بھی رہے ہیں۔

July 05, 2024, 9:25 AM IST

ڈیوس کپ: ہندوستان، پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ گروپ ون میں داخل

ہندوستانی ٹینس ٹیم اتوار کو پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ڈیوس کپ ۲۰۲۴ء ورلڈ گروپ ون میں داخل ہو گئی۔ اتوار کو یہاں پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے دوسرے دن کا آغاز ۰۔ ۲؍ کی برتری کے ساتھ کیا۔

February 05, 2024, 12:41 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK