Inquilab Logo Happiest Places to Work

deepika padukone

’’اسپرٹ‘‘ تنازع کے بعد کبیر خان نے دپیکا پڈوکون کی حمایت کی

حالیہ انٹرویو میں کبیر خان نے کہا کہ اگر عامر خان اور اکشے کمار ۸؍ گھنٹہ کام کرسکتے ہیں تو دپیکا کیوں نہیں؟ ہر اداکار کو کام اور اپنی ذاتی زندگی میں توازن رکھنا چاہئے۔ دپیکا پڈوکون کی مانگ ناجائز نہیں تھی۔

June 13, 2025, 5:54 PM IST

پرکاش پڈوکون ہندوستان میں بیڈمنٹن کےبہترین کھلاڑی

ہندوستان کے پاس ہمیشہ بیڈمنٹن سنگلز کے بہت عظیم کھلاڑی رہے ہیں لیکن پرکاش پڈوکون نے ہندوستانی بیڈمنٹن کے بارے میں دنیا کے تصور پر سب سے زیادہ گہرا اثر ڈالا ہے۔

June 10, 2025, 11:46 AM IST

’’اسپرٹ‘‘ میں ترپتی ڈمری ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کریں گی

’’اسپرٹ‘‘ سے دپیکا پڈوکون کے علاحدہ ہوجانے کے بعد ترپتی ڈمری کو شامل کیا گیا ہے جس میں وہ ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کریں گی۔ خبروں کے مطابق اس فلم کیلئے ترپتی نے ۴؍ کروڑ روپے معاوضہ لیا ہے۔

May 27, 2025, 8:54 PM IST

اسپرٹ تنازع: سندیپ وانگا ریڈی کی دپیکا پڈوکون پر تنقید

دپیکا پڈوکون کے اسپرٹ سے نکلنے کے بعد فلساز سندیپ وانگا ریڈی نے ایکس پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے مبینہ طور پر ان پر تنقید کی ہے اور ان کی پیشہ واریت پر سوال قائم کیا ہے۔ سندیپ وانگا ریڈی نے اپنی فلم کے پلاٹ کے لیک ہونے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔

May 27, 2025, 5:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK