EPAPER
اداکار پرکاش راج اپنے بے باک سیاسی بیانات اور سماجی مسائل پر کھل کر اظہارِ خیال کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں، لیکن ان کے اس رویے کے پیچھے خاندان کی تشویش اور کئی ذاتی تجربات بھی شامل رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ پونی ورما نے ایک انٹرویو میں شوہر کی جدوجہد، طلبہ کے احتجاج میں شرکت اور گھر میں مختلف مذہبی عقائد کے احترام سے متعلق کئی باتیں بتائی ہیں۔
October 31, 2026, 1:31 PM IST
دہلی این سی آر میں فضائی آلودگی کے پیش نظر ۵؍ نومبر سے تعمیرات پر پابندی عائد کردی گئی ہے، تاہم قومی اہمیت کے منصوبے اس سے متاثر نہیں ہوں گے، اس کے علاوہ ملازمین کیلئے حکام ورک فرام ہوم کے متبادل پر بھی غور کررہے ہیں۔
October 30, 2026, 9:41 PM IST
فلمی دنیا میں شہرت حاصل کرنے کے بعد بڑے ستاروں کی محفلوں میں شرکت کرنا کئی فن کاروں کا خواب ہوتا ہے۔ خاص طور پر جب بات امیتابھ بچن کی دیوالی پارٹی کی ہو تو اس کی کشش کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
October 29, 2026, 1:30 PM IST
ہالی ووڈ کی معروف فلم ساز کمپنی مارول اسٹوڈیوز نے ہندوستانی مداحوں کو دیوالی کے موقع پر ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ مارول کی انتہائی متوقع سپر ہیرو فلم ’’ایونجرز: ڈومز ڈے‘‘ اب ہندوستانی کے سنیما گھروں میں مقررہ عالمی تاریخ سے ایک دن پہلے ریلیز ہوگی۔
October 28, 2026, 3:59 PM IST
