EPAPER
ای ڈی کے دفتر میں لگنے والی آگ کے معاملے میں تفتیشی ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ اکثر کیسیز کے دستاویزات عدالت کے ریکارڈ میں بھی محفوظ ہیں ۔ تفتیشی ایجنسی نے یہ بھی بتایا کہ آگ میں جلنے والے دستاویزات، کمپیوٹر اور فرنیچر کا تخمینہ لگانے کی کوشش جاری ہے
April 28, 2025, 11:09 PM IST
بیلارڈ پیئر پر واقع قصرِ ہند نامی جس عمارت میں بھیانک آگ لگی ہے اس میں مرکزی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ( ای ڈی ) کے دفتر کے علاوہ دیگر سرکاری دفاتر موجود ہیں ۔
April 28, 2025, 12:03 PM IST
بڑی جدوجہد کی گئی کہ حکومت کو روکا جائے مگر قانونِ وقف ۲۰۲۵ء بن گیا، اس کیخلاف جو قانونی چارہ جوئی ممکن ہے وہ کی جارہی ہے، مگر اتنا کافی نہیں، مزید اقدام ضروری ہیں۔
April 18, 2025, 4:24 PM IST
’ دھاراوی ری ڈیولپمنٹ پروجیکٹ‘ انتظامیہ کا اعلان ،کہا :تقریباً ۱۵؍ ہزار افراد نے اس سروے میں حصہ نہیں لیا ۔ جمع شدہ دستاویز کی بنیاد پر فہرست تیار کی جارہی ہے
April 18, 2025, 6:02 AM IST