EPAPER
بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے کہا ہے کہ آنے والی فلم ’’ دھمال ۴‘‘میں پہلی دھمال جیسی ہی معصومیت اور کامیڈی کا وہی انداز دیکھنے کو ملے گا۔
July 01, 2026, 6:46 PM IST
ارشد وارثی کی پیدائش ایک مسلم گھرانے میں ۱۹؍ اپریل۱۹۶۸ءکوممبئی میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ارشد۱۴؍برس کی عمر میںیتیم ہوگئےتھےاورانہیںکم عمری میں ہی جدوجہد بھری زندگی کا آغازکرنا پڑا۔
April 19, 2026, 12:26 PM IST
