Inquilab Logo Happiest Places to Work

dunki

’’ڈنکی‘‘ کے بعد شاہ رخ خان سے ملاقات نہیں ہوئی: وکرم کوچر

فلم ’’ڈنکی‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار وکرم کوچر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد آج تک ان کی سپر اسٹار شاہ رخ خان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہر سال شاہ رخ خان کو ان کے منیجر کے ذریعے سالگرہ کی مبارک باد بھیجتے ہیں، کیونکہ براہِ راست رابطہ نہیں ہے۔

August 08, 2026, 2:24 PM IST

راجکمار ہیرانی نے اعتراف کیا کہ ’’ڈنکی‘‘ عام لوگوں کو متاثر نہیں کرسکی

ہدایتکار راجکمار ہیرانی نے کہا کہ ہندوستان میں متوسط طبقے کے سامعین کو عام طور پر ویزے تک رسائی ہوتی ہے، اس لیے ہو سکتا ہے کہ وہ ’’ڈنکی‘‘ میں دکھائے گئے دردناک مناظر سے پوری طرح جڑے نہ ہوں۔

June 25, 2026, 5:55 PM IST

ڈنکن ڈونٹس کا ۲۰۲۶ء تک ہندوستان میں فرنچائز ختم کرنےکا فیصلہ، جانئے وجہ

ڈنکن ڈونٹس نے ہندوستان میں فرنچائز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کمپنی نے اس کی وجہ نقصانات، کم آمدنی کو قرار دیا ہے۔

April 05, 2026, 9:22 PM IST

فلم ’ڈنکی‘ نے معقول کاروبار کیا مگر توقع کے مطابق اثر نہ چھوڑ سکی: راجکمارہیرانی

سماجی ڈرامہ کی کہانی پر مبنی ڈنکی ۲۰۲۳ء میں شاہ رخ خان کی تیسری ریلیز تھی، اس سے پہلے وہ ۱۰۰۰؍ کروڑ روپے کمانے والی بلاک بسٹر فلموں ’’پٹھان‘‘ اور ’’جوان‘‘ میں نظر آ چکے تھے۔

February 13, 2026, 3:58 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK