• Thu, 05 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

el clasico

ایل کلاسیکو میں ریئل میڈرڈ کی شاندار فتح، بارسلونا کو ۱۔۲؍گول سے شکست

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کے سب سے بڑے مقابلے ایل کلاسیکو میں ریئل میڈرڈ نے اپنے روایتی حریف بارسلونا کو اس کے ہوم گراؤنڈ اسپاٹیفائی کیمپ نو میں ۱۔۲؍گول سے شکست دے دی۔

October 26, 2026, 4:26 PM IST

ایمباپے کے دو گول، ریئل میڈرڈ نے سیویلا کو۴؍گول سے روند دیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں ریئل میڈرڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیویلا کو ۱۔۴؍گول سے شکست دے دی۔ سینٹیاگو برنابیو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں فرانسیسی اسٹار کائلین ایمباپے نے دو گول کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

October 19, 2026, 8:47 PM IST

ہندوستان میں ایک بار پھر ’ایل کلاسیکو‘، بارسلونا اور ریئل کے لیجنڈزمیں مقابلہ

ہندوستان میں فٹ بال شائقین کو ایک بار پھر دنیا کے مشہور ترین فٹ بال مقابلوں میں شمار ہونے والے ’ایل کلاسیکو‘ کا سنسنی خیز نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ اسپین کے معروف فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا اور ریئل میڈرڈ کے سابق عظیم کھلاڑیوں، یعنی لیجنڈز، کے درمیان ایک خصوصی مقابلہ منعقد ہوگا۔

October 14, 2026, 7:14 PM IST

ریئل میڈرڈ نے سنسنی خیز میچ میں بارسلونا کو شکست دی

سینٹیاگو اسٹیڈیم میں کھیلے گئےلا لیگا کے سنسنی خیز مقابلے میں ریئل میڈرڈ نے ۴؍ میچوں کی شکست کا سلسلہ توڑا اور بارسلونا کو ۱۔۲؍گول سے شکست دی۔ اس فتح کے ساتھ میڈرڈ نے پوائنٹس ٹیبل میں بارسلونا پر اپنی برتری بڑھا کر پانچ پوائنٹس کر لی۔

October 27, 2025, 7:14 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK