EPAPER
’ٹائم‘ اور ’اسٹیٹسٹا‘ کی پہلی عالمی درجہ بندی میں دبئی کی ایئرلائن سرفہرست، ’بہترین قیمت‘ اور ’کاروباری سفر‘ کی کیٹیگریز میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی، مسافروں کی رائے اور ۳؍ کروڑ سے زائد پروازوں کے اعداد و شمار کی بنیاد پر انتخاب۔
November 19, 2026, 6:54 PM IST
دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی تعمیر پر تقریباً ۱.۵ ارب امریکی ڈالر خرچ ہوئے تھے، لیکن اب ویڈیو گیم کی دنیا میں ایک ایسا منصوبہ سامنے ہے جس کی تیاری پر ہونے والے ممکنہ اخراجات نے اس شاندار عمارت کی لاگت سے موازنہ شروع کردیا ہے۔
November 18, 2026, 7:06 PM IST
امریکی میڈیا شخصیت اسٹیو ہاروے نے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے اسلام کے بارے میں میری سوچ بدل دی،ہاروے نے کہا کہ سلطان بن محمد القاسمی کے ساتھ ان کی ملاقات نے ان کی سوچ اور اسلام کے بارے میں ان کے نقطہ نظر پر گہرا اثر چھوڑا۔
November 15, 2026, 7:38 PM IST
متحدہ عرب امارات کے فجیرہ ٹریفک حادثہ میں ۲۳؍ گاڑیوں کے ٹکراؤ میں ۱۴؍ ہلاک،۳۰؍ زخمی، امارات کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے میں۱۸؍ گاڑیاں اور پانچ ٹرک شامل تھے۔
November 12, 2026, 10:30 PM IST
