EPAPER
ڈی سی اسٹوڈیوز کی اگلی بڑی فلم ’’سپر گرل‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے، جس میں ملی الکاک سپرگرل کے کردار میں نظر آ رہی ہیں۔ فلم میں سپر مین کا کیمیو اور جیسن موموآ بطور لوبو شامل ہیں۔ فلم ۲۶؍ جون ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔
April 01, 2026, 4:02 PM IST
رنبیر کپور نے فلم ’’رامائن‘‘ کی پہلی جھلک کی نقاب کشائی سے قبل لاس اینجلس میں خصوصی شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے بھگوان رام کے کردار کو ’’مثالی انسان‘‘ قرار دیا۔ تاہم، اس پیشکش نے ہندوستان میں تنازع کھڑا کر دیا، کیونکہ مداحوں کا ماننا ہے کہ اتنی اہم مذہبی و ثقافتی کہانی کی پہلی نمائش ہندوستان میں ہونی چاہیے تھی۔
March 31, 2026, 7:01 PM IST
آسٹریلیا کی خاتون ٹیم نے سینٹ کٹس میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز پر ۱۰۳؍ رنوں کی آسان جیت کے ساتھ، سوفی مولینیو کے ون ڈے کپتان کے طور پر نئے دور کا آغاز کیا۔
March 29, 2026, 3:00 PM IST
ایم آئی ایم کی مقامی یونٹ کو پولیس نے دو دن کے اندر کارروائی کا یقین دلایا ، ٹال مٹول پر سخت احتجاج کا انتباہ۔
March 29, 2026, 11:35 AM IST
