EPAPER
۱۱؍ جون ۲۰۲۶ءکو ہدایتکار احمد خان کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کا ٹریلر ممبئی میں ایک شاندار تقریب کے دوران لانچ کیا گیا۔ جنگل تھیم پر مبنی سجاوٹ اور دلکش آبشاروں نے اس ایونٹ کو مزید خاص بنا دیا۔
June 14, 2026, 9:12 PM IST
اجے دیوگن نے ’’دھمال۴‘‘ کی ریلیز مؤخر کر دی ہے تاکہ اکشے کمار کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کو سنیما گھروں میں بہتر اور آسان موقع مل سکے۔ یہ فیصلہ دونوں اداکاروں کے درمیان باہمی گفتگو کے بعد کیا گیا۔
May 17, 2026, 1:01 PM IST
انتظار آخرکار ختم ہو گیا ہے! انتہائی متوقع کامیڈی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل ‘‘ کا آفیشل ٹیزر ریلیز ہو چکا ہے، جو ایک بار پھر بڑے پردے پر وہی پاگل پن، کنفیوژن اور قہقہوں سے بھری دنیا واپس لے آیا ہے۔
May 15, 2026, 3:31 PM IST
ویلکم کی ۱۸؍ویں سالگرہ پر انل کپور نے آر ڈی ایکس کا کردار ادا کرنے والے فیروز خان کو یاد کیا۔ فلم نے ۱۱۹؍ کروڑ روپے کمائے تھے اور اس کے ڈائیلاگ آج بھی مقبول ہیں۔
December 21, 2025, 7:49 PM IST
