• Thu, 06 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fifa world cup 2014

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے ٹکٹ: کیسے اور کب رجسٹر کرنا ہے؟

ابتدائی ٹکٹ کے رجسٹریشن کا دوسرا مرحلہ ۲۷؍ اکتوبر سے شروع ہوچکا ہے اور ۳۱؍ اکتوبر تک کھلا رہے گا۔ فیفا ورلڈ کپ کنیڈا، میکسیکو اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میںکھیلا جانے والا ہے۔

October 28, 2025, 6:44 PM IST

امریکہ ، میکسیکو، جمائیکا اور کوسٹاریکا فیفاویمنز ورلڈ کپ۲۰۳۱ءکے مشترکہ میزبان

امریکہ نے۲۰۳۱ء کے ویمنز ورلڈ کپ کے لیے اپنی میزبانی کی باضابطہ بولی کا اعلان کر دیا ہے جس میں اس کے ساتھ میکسیکو، جمائیکا اور کوسٹاریکا بھی شریک ہوں گے۔

October 21, 2025, 8:58 PM IST

فیفا ورلڈ کپ: میکسیکومیں بکتر بند گاڑیوں اور حفاظتی انتظامات میں اضافہ

میکسیکو میں بڑھتے ہوئے جرائم اور غیر یقینی حالات کے پیشِ نظر غیر ملکی سیاحوں اور وی آئی پی مہمانوں کے تحفظ کے لئے بکتر بند گاڑیوں اور پرائیویٹ سیکوریٹی کی مانگ میں بے مثال اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

October 19, 2025, 4:12 PM IST

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے چوتھی مرتبہ فیفا ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے کوالیفائنگ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روانڈا کو بآسانی ۰۔۳؍ گول سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ءکے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ میچ ایمبومبیلا اسٹیڈیم، صوبہ مپومالانگا میں کھیلا گیا۔

October 16, 2025, 5:47 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK