Inquilab Logo Happiest Places to Work

french open 2017

فرنچ اوپن: آرینا سبالینکا نے ناؤمی اوساکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار آرینا سبالینکا نے فرنچ اوپن میں اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے جاپان کی ناؤمی اوساکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

June 02, 2026, 3:55 PM IST

فرنچ اوپن: سویٹولینا، کوسٹیوک اور اینڈریوا کوارٹر فائنل میں داخل

یوکرین کی نامور ٹینس اسٹارز ایلینا سویٹولینا اور مارٹا کوسٹیوک اور روس کی ٹینس اسٹار میرا اینڈریوا نے فرنچ اوپن ٹینس کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی۔

June 01, 2026, 8:23 PM IST

جوکووچ تیسرے راؤنڈ میں، ریباکینا دوسرے راؤنڈ سے باہر

نوواک جوکووچ پیرس کے مشہور سرخ کلے کورٹ پر اپنی فارم دوبارہ حاصل کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور فرینچ اوپن ۲۰۲۶ء کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

May 28, 2026, 1:59 PM IST

سنر اور سبالینکا اگلے راؤنڈ میں، میدویدیف اور پیگولا ٹورنامنٹ سے باہر

مردوں اور خواتین کے زمرے کے سرفہرست کھلاڑی جینک سنر اور آریانا سبالینکا فرینچ اوپن ۲۰۲۶ءکے دوسرے راؤنڈ میں آسانی سے پہنچ گئے ہیں۔

May 27, 2026, 4:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK