EPAPER
سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے فائنل میں اسپینی کھلاڑی نے اٹلی کے یانک سنر کو ۵؍سیٹوں میں شکست دے کر دوسری بار خطاب جیتا۔
June 10, 2025, 1:18 PM IST
اسپینش کھلاڑی الکاراز نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں ٹامی پال کو شکست دے دی۔
June 05, 2025, 11:12 AM IST
سربیا کے عظیم ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے فرینچ اوپن میں برطانیہ کے کیمرون نوری کو سنگلز ایونٹ میں شکست دے کر اپنی ۱۰۰؍ویں جیت حاصل کی۔
June 04, 2025, 1:16 PM IST
فرنچ اوپن میں جرمنی کے کھلاڑی نے پہلا سیٹ جیت لیا تھا لیکن دوسرے سیٹ میں گریکسپور زخمی ہوگئے او روہ میچ ادھورا چھوڑکر باہر ہوگئے۔
June 03, 2025, 12:09 PM IST